Sana Khan With Her Husband Video Viral

   ثناء خان کی ان کے شوہر کے ساتھ تفریح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

                                                                                                  

 بالی وڈ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ ثناء خان اپنے شوہر مفتی انس کے ساتھ مالدیپ کے ساحل پر چھٹیاں گزارنے گئی ہیں۔ثناء خان سوشل میڈیا پر کافی پر اپنی زندگی کے لمحات اکثر شیر رہتی ہیں اور اپنے شوہر کے ساتھ اکثر تصاویریں بھی اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں اداکارہ کی طرف سے اس مرتبہ بھی مالدیپ میں اپنی چٹھیاں گزارنے کی ویڈیو اور تصاویر شیئر کی گئیں۔ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ مفتی انس اپنی اہلیہ ثناء خان کو جھولا جھلاتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

 Video of Sana Khan having fun with her husband went viral on social media.

  Actress Sana Khan, who has said goodbye to the Bollywood industry, has gone on holiday with her husband Mufti Anas to the beaches of the Maldives.  The actress shared videos and photos of her chats in the Maldives this time as well. In the video, it can be seen that Mufti Anas is seen swinging his wife Sana Khan.

Post a Comment

0 Comments